وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس کل طلب کیا ہے جو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا

فوٹو فائل

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ اجلاس طلب کر لیا۔

ایکسپریس نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس کل طلب کیا ہے جو وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی معاشی، سیاسی اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ کمیٹیوں کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی۔

Load Next Story