پاکستان کی پاسپورٹس کی عالمی رینکنگ میں نمایاں بہتری

رواں برس کی پاسپورٹس کی فہرست میں ایشیائی ممالک نے سبقت حاصل کی ہے

پاسپورٹس کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کی پوزیشن مزید مضبوط ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر کہا کہ پاکستان پاسپورٹ کی حیثیت عالمی فہرست میں مضبوط ہورہی ہے۔

محسن نقوی نے کہا کہ پاکستانی پاسپورٹ عالمی رینکنگ میں 126ویں نمبر سے 98ویں نمبر پر آگیا ہے۔ انہوں نے کہا یہ ترقی کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Load Next Story