نیدرلینڈ کے سفیر کی وزیراعظم کے معاونِ خصوصی سے اہم ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور اور میڈیا، ڈیجیٹل میڈیا سمیت عالمی میڈیا کے تیزی سے بدلتے رجحانات پر تبادلہ خیال
فوٹو ایکسپریس
پاکستان میں تعینات نیدرلینڈ کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطانق مملکتِ نیدرلینڈز کے پاکستان میں تعینات سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے وزیرِ مملکت / وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔