بھارت کو کھیلوں کے میدان میں پھر ہزیمت کا سامنا، پرندے کی بِیٹ گرنے سے کھیل روکنا پڑگیا
سب اچھا ہے کا دعویٰ کرنے والے بھارت کو کھیلوں کے میدان میں پھر ہزیمت کا سامنا کرنا جب پرندے کی بِیٹ گرنے سے کھل روکنا پڑگیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اولمپکس 2036 کی میزبانی کے خواہشمند بھارت کو انڈین اوپن بیڈمنٹن میں ناقص انتظامات پر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انڈین اوپن بیڈمنٹن کے میچ کے دوران پرندے کی بیٹ گرنے کے باعث رک گیا۔
اندرا گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے بین الاقوامی ٹورنامنٹ کو دو مرتبہ پرندے کی بیٹ گرنے کے سبب روکا گیا۔
An India Open badminton match at Delhi was halted today after pigeon droppings fell onto the court.
This comes after the Badminton Association of India assured that the venue was pigeon-free while responding to allegations by a Danish shuttler about bird poop and other… pic.twitter.com/uvF5aw0Gav— THE SKIN DOCTOR (@theskindoctor13) January 15, 2026
دو روز قبل ڈنمارک کی خاتون کھلاڑی نے بھی ایونٹ کے دوران گندگی، ناقص انتظامات اور غیر صحتمند ماحول کی نشاندہی کی تھی۔
VIDEO | India Open 2026: Denmark shuttler Mia Blichfeldt criticises the playing conditions after her R32 win, saying the situation has not improved from last year and urging the BWF to take note ahead of major events.
She says, “The conditions are really poor. It was dirty last… pic.twitter.com/MnuOgnadWy— Press Trust of India (@PTI_News) January 13, 2026
اس کے علاوہ گزشتہ روز ایونٹ کے اسٹیڈیم میں بندر کی موجودگی کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل رہیں تھی۔
@SMHsport
Monkey Spotted In Stands On Day 2 Of India Open Badminton Tournament
For Badminton in NSW & Sydney see BadmintonNSW Facebook page. pic.twitter.com/aQOWC62BpO— stuart ingram (@jump_smash) January 15, 2026
واضح رہے کہ ڈنمارک کے معروف کھلاڑی آندریس اینٹونسن نے بھی فضائی آلودگی کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا۔