اوکاڑہ : 18 سالہ نوجوان کے ساتھ اجتماعی زیادتی ، مقدمہ درج

 اوکاڑہ پولیس نے نوجوان کیساتھ زیادتی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا

پنجاب کے ضلع اوکاڑہ  میں 18 سالہ نوجوان کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے نوجوان کیساتھ زیادتی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا، بیوہ خاتون کی درخواست پر صدر رینالہ خورد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہو ئے ملزمان کو گرفتار کیا۔

پولیس نے بتایا کہ  زیادتی میں ملوث ملزمان ملزمان ساقب اور عبدالباسط گرفتار کرلیے گئے  جبکہ  اوکاڑہ پولیس کی جنسی جرائم کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔

Load Next Story