جنید صفدر کے ولیمے میں فیلڈ مارشل کی بھی شرکت؛ تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

جنید صفدر اور شانزے علی روحیل کے ولیمہ کی تقریب جاتی عمرہ فارمز پر منعقد ہوئی،

سربرہ مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کے نواسے اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کی دعوت ولیمہ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق جنید صفدر اور شانزے علی روحیل کے ولیمہ کی تقریب جاتی عمرہ فارمز پر منعقد ہوئی، دعوت ولیمہ کی تقریب میں 800 مہمانوں کو مدعو کیا گیا۔

Load Next Story