اسلام آباد ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کے انتخابات، بیرسٹر قاسم نواز عباسی بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہونے تک انکے مقابلے میں کوئی امیدوار نہ آیا

اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات سے قبل بیرسٹر قاسم نواز عباسی بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہونے تک انکے مقابلے میں کوئی امیدوار نہ آیا۔ انہیں بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری قرار دے دیا گیا۔

صدر اور دیگر نشستوں پر 14 فروری کو انتخابات ہونگے جس میں وکلاء ووٹ کے زریعے نئی کابینہ کا انتخاب کرے گے۔

ہائیکورٹ بار کے لیے ایگزیکٹو باڈی کے امیدواروں کے کاعزات نامزدگی جمع کروا رہے گئے ہیں۔

صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے لیے واجد علی گیلانی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔ الیکشن ٹربیونل چوہدری منظور  ججہ نے کاعزات نامزدگی وصول کئے ہیں۔

Load Next Story