نور مقدم کیس میں سزائے موت کے قیدی مجرم ظاہر جعفر کی نظر ثانی درخواست پر کاروائی آگے نہ بڑھ سکی
عدالت نے وقت کی کمی کے باعث سماعت ملتوی کر دی
سپریم کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کی نظر ثانی اپیل پر سماعت ہوئی۔
سپریم کورٹ نے نظر ثانی اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔
عدالت نے وقت کی کمی کے باعث سماعت ملتوی کر دی، جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کرنا تھی۔