کراچی جناح اسپتال کے شعبہ حادثات میں آگ لگ گئی
ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ لگنے سے شعبہ حادثات میں دھواں پھیل گیا
کراچی جناح اسپتال کے شعبہ حادثات میں آگ لگ گئی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ لگنے سے شعبہ حادثات میں دھواں پھیل گیا۔
آگ کے بعد شعبہ حادثات میں بھگدڑ مچ گئی۔