راولپنڈی: 8 سالہ طالبہ سے جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو عمر قید کی سزا
ملزم نے 12 جولائی 2024 طالبہ کو زیادتی نشانہ بنایا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجر خان نے راولپنڈی میں تھانہ گوجر خان میں 8 سالہ طالبہ زیادتی کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔
طالبہ زیادتی کیس میں ملزم ظہیر عباس کو عمر قید 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔
ملزم نے 12 جولائی 2024 طالبہ کو زیادتی نشانہ بنایا۔