ندا یاسر کے شو میں سابقہ بیوی کیساتھ بیٹھنے پر موجودہ اہلیہ نے کیا کیا؟ اداکار نے بتادیا

جمال شاہ نے ندا یاسر کے رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت سے متعلق حقیقت بیان کردی

پاکستان کے سینئر اداکار جمال شاہ نے نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں سابقہ اہلیہ کے ہمراہ شرکت سے متعلق حقیقت بتادی۔

جمال شاہ پاکستان کے معروف اور باصلاحیت فنکار ہیں جو مصوری، مجسمہ سازی، اداکاری اور گلوکاری کے شعبوں میں اپنی خدمات کے باعث پہچانے جاتے ہیں۔

انہوں نے اپنے میڈیا کیریئر کا آغاز پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر میں گلوکار اور کمپوزر کے طور پر کیا، بعد ازاں اداکاری کی جانب آگئے۔ ان کے نمایاں ڈراموں میں نقابِ سنگ، جنگل، کوہ کن، بند گلی، مدار، بلھے شاہ اور بارش کے بعد شامل ہیں۔

Load Next Story