پاکستان نے جاپان کو شکست دیکر آٹھ برس بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

ورلڈ کپ کوالیفائر کے سیمی فائنل میں قومی ٹیم نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دی

پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر آٹھ برس بعد ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

مصر کے شہر اسماعیلیہ میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کوالیفائر کے سیمی فائنل میں قومی ٹیم نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان ںے ورلڈ کپ 2026 میں جگہ پکی کرلی۔

Load Next Story