جمعۃ الوداع کو عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری

یوم القدس کی مناسبت سے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے

عام تعطیل فوٹو : فائل

حکومت نے جمعۃ الوداع پر یوم القدس کی مناسبت سے چھٹی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

جس کے مطابق 13 مارچ 2026 بروز جمعہ یوم القدس کی مناسبت سے صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔

اس کے علاوہ یونیورسٹی بھی بند ہوں گی۔

Load Next Story