تنزانیہ سے ایک اور ایل پی جی بردار جہاز پاکستان پہنچ گیا
کراچی۔۔2590 میٹرک ٹن ایل پی جی لیکر ارورا نامی جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوا
تنزانیہ سے ایل پی جی لیکر ایک اور جہاز پاکستان پہنچ گیا۔
کراچی۔۔2590 میٹرک ٹن ایل پی جی لیکر ارورا نامی جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوا، کراچی۔۔دس روز میں یہ تیسرا ایل پی جی کا کارگو پاکستان پہنچا ہے۔
کل بھی سعودیہ عرب ینبع بندرگاہ سے 37 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول لیکر ایک جہاز پورٹ قاسم پہنچا تھا۔