مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستانی عسکری قیادت سے محبت کا اظہار
مقبوضہ کشمیر کے عوام نے پاکستانی عسکری قیادت سے والہانہ محبت اور عقیدت کا اظہار کیا
مقبوضہ کشمیر کی عوام کے دل بھی پاکستانی عسکری قیادت سے جُڑے ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ایک شہری نے پاکستانی عسکری قیادت سے والہانہ محبت اور عقیدت کا اظہار کیا۔
کشمیری شہری کا پیغام پاکستان اور اس کی افواج کی قیادت کے ساتھ کشمیریوں کےگہرے اعتماد اور والہانہ محبت کی عکاسی کرتا ہے۔