ایران نے امریکی طیارہ مار گرائے جانے کی ویڈیو بھی جاری کردی

ویڈیو ایرانی سفارتخانے کی جانب سے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر جاری کی گئی

ایران نے جدید امریکی طیارہ مار گرائے جانے کی ویڈیو بھی جاری کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی طیارہ مار گرائے جانے کی ویڈیو ایرانی سفارتخانے کی جانب سے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر جاری کی گئی۔

Load Next Story