پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اچانک کمی، پس پردہ ’وجہ‘ سامنے آگئی 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر صدر  مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی مداخلت کام  گئی 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اچانک کمی ، پس پردہ وجہ سامنے آگئی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر صدر  مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی مداخلت کام گئی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف نے کفایت شعاری پروگرام پر مکمل عملدرآمد پر بھی زور دیا، آنے والے دنوں میں مہنگائی اثرات کم کرنے کےلئے مزید اعلانات بھی متوقع ہیں۔

Load Next Story