شالیمار ایکسپریس کو حادثہ، بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، بوگیوں میں آگ لگنے کی بھی اطلاعات

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پاکستان ریلوے کے حکام، ریسکیو ٹیمیں اور فائر بریگیڈ فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے

لاہور:

27 اپ شالیمار ایکسپریس شاہدرہ آؤٹر سگنل کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں ٹرین کی کچھ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹرین کی کچھ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں اور بعد ازاں انہی بوگیوں میں آگ لگنے کی بھی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

 

Load Next Story