بھارتی نام نہاد خارجہ پالیسی بےنقاب،امریکی دباؤ نے بھارتی عوام کو مصیبت میں دھکیل دیا

بھارت کی جانب سے11مارچ سے قبل خریدے گئے

مودی سرکار نے عوامی مفادات کو پسِ پشت ڈال کر امریکی دباؤ کےسامنے سرتسلیم خم کرلیا ہے۔

بھارتی جریدہ این ڈی ٹی وی کے مطابق امریکا نے بھارت کو روسی تیل خریدنے کیلئے دی گئی پابندیوں میں رعایت ختم کرنےکا اعلان کردیا ہے۔

روسی تیل کی خریداری پررعایت نے بھارت کو تیل سپلائی خلل کے باوجود اضافی ذخائرحاصل کرنے کاموقع دیا تھا۔ امریکی رعایت کےبعد بھارتی ریفائنریوں نے تقریباً 3کروڑ بیرل روسی تیل کے آرڈرز دے رکھے ہیں۔

ماہرین کے مطابق امریکا کی جانب سے روسی تیل پر بھارت کیلئے چھوٹ کی میعاد ختم کرنا یہ ثابت کرتا ہے کہ بھارت کی خارجہ پالیسی واشنگٹن کے رحم وکرم پر ہے۔

Load Next Story