وزیر اعظم سے ایرانی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال،امن کوششوں پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم شہباز شریف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی

وزیر اعظم شہباز شریف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان کے مطابق ملاقات میں  خطے کی موجودہ صورتحال اور امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Load Next Story