کراچی میں دن دَہاڑے لاکھوں مالیت کی موٹر سائیکل چوری، فوٹیج بھی سامنے آگئی

چوری کی واردات کے دوران گلی سے گزرتا ایک نوجوان ملزم کے پاس آتا ہے

کراچی:

اختر کالونی کے علاقے میں دن دھاڑے لاکھوں مالیت کی موٹر سائیکل چوری کی واردات کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی۔

فوٹیج میں ایک شخص کو چند منٹوں میں موٹر سائیکل کو چوری کر کے لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ملزمان چند منٹوں کے دوران موٹر سائیکل لے کر فرار ہو جاتے ہیں، واردات آج صبح سویرے پیش آئی۔

Load Next Story