پہلگام فالس فلیگ پر پاکستان کیخلاف بھارتی زہریلا بیانیہ بے نقاب 

بھارت کے عوام نے بھی پہلگام ڈرامہ کو مودی کی سازش قرار دے کر یکسر مسترد کر دیا

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی کے کٹھ پتلی گودی میڈیا نے مضحکہ خیزاور گمراہ کن  پروپیگنڈا کیا۔
 
جنگی جنون میں مبتلا  بھارتی میڈیا نے پاکستان کیخلاف بدلہ لینے اور حملہ کرنے کیلئے اشتعال انگیزی پھیلائی۔ بھارتی میڈیا مودی کے مذموم سیاسی عزائم کیلئے مسلمان دشمنی  کے زہر کو بھی معاشرے میں بھرتا رہا۔ 

مقبوضہ کشمیر اور بھارت کے عوام نے بھی پہلگام ڈرامہ کو مودی کی سازش قرار دے کر یکسر مسترد کر دیا۔

Load Next Story