لوئردیر: معمولی تکرار کے بعد باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کردیا

پولیس زرائع نے کہا کہ  کسی بات پر معمولی تکرار کے بعد باپ نے فائرنگ کردی۔

دیربالا کے علاقے داروڑہ میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کردیا۔

پولیس زرائع نے کہا کہ  کسی بات پر معمولی تکرار کے بعد باپ نے فائرنگ کردی۔

پولیس نے کہا کہ دیربالا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جب کہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

Load Next Story