معرکہ حق کو ایک سال مکمل، کے پی کےعوام کا پاک فوج کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

بھارت اب دوبارہ ایسی ہمت کرنےسےپہلےدس بارسوچےگا، شہری

خیبرپختونخواکےشہریوں کاکہنا ہے کہ بھارت نے7مئی کوبزدلانہ حملہ کیاتوسرحدوں پرالرٹ پاک فوج نےدشمن کےناپاک عزائم خاک میں ملادیے۔

تفصیلات کے مطابق شہری کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان کی جانب سےمنہ توڑجواب کےبعد بھارت اب دوبارہ ایسی ہمت کرنےسےپہلےدس بارسوچےگا۔ پاکستانی عوام بھی معرکہ حق کےدوران اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ پاک فوج پاکستان کومیلی آنکھ سے دیکھنےوالوں کی آنکھیں نکال پھینکنےکی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے۔

شہری نے کہا کہ پاک فضائیہ نے بھارت کے رافیل طیارے سمیت 6جنگی طیارےگرا کراس کےغرورکوخاک میں ملا دیا۔

Load Next Story