9 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش میں ملوث درندہ گرفتار
ماڈل ٹاؤن پولیس نے ملزم کو سبزازار کے علاقے سے گرفتار کیا، ملزم سبزازار سے ای بلاک اپنے سسرال آیا تھ
9 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
ماڈل ٹاؤن پولیس نے ملزم کو سبزازار کے علاقے سے گرفتار کیا، ملزم سبزازار سے ای بلاک اپنے سسرال آیا تھا۔
ملزم نے بچی کو گھر اکیلا پاکر زیادتی کرنے کی کوشش کی، بچی کے شور کرنے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا تھا۔
ایس پی اسد علی نے کہا کہ گرفتار ملزم وکیل کیخلاف مقدمہ درج جینڈر سیل کے حوالے کردیا گیا، بچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔