دورہ بنگلا دیش؛ پاکستان ٹیم کراچی سے ڈھاکا روانہ ہوگئی

قومی ٹیم بنگلا دیش سے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی

پاکستان ٹیسٹ ٹیم ہفتہ کی شب  کراچی سے ڈھاکا  روانہ ہوگئی۔

قومی ٹیم بنگلا دیش سے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی،پہلا ٹیسٹ میچ آٹھ مئی سے میرپور کے شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہوگا، دوسرا ٹیسٹ 16 مئی سے سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔

سابق قومی  کپتان سرفراز احمد ہیڈ کوچ، عمر گل بولنگ کوچ اور اسد شفیق بیٹنگ کوچ ہیں۔

Load Next Story