پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارت کی تاریخی رسوائی کا پیش خیمہ ثابت ہوا
سیکیورٹی ناکامی چھپانے کے لیے پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا کر جنگی جنون کو ہوا دینے والے بھارت کو منہ کی کھانی پڑی
پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارت کی تاریخی رسوائی کا پیش خیمہ ثابت ہوا
رپورٹ کے مطابق اپنی سیکورٹی کی ناکامی چھپانے کے لیے پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا کر جنگی جنون کو ہوا دینے والے بھارت کو منہ کی کھانی پڑی.
حق پر ڈتے پاکستان نے بھارت کے دانت کھٹے کر دیئے، پاکستان کی قومی و عسکری قیادت نے عزم و جرات سے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔
کیسے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے مسلح افواج کے ساتھ مل کر سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئی، آپریشن بنیان مرصوص کے غازیوں نے مودی کے سندور کو تندور میں جھونک دیا۔