مصنوعی ذہانت کی مذہب میں انٹری، دنیا کا پہلا راہب روبوٹ متعارف

یہ 130 سینٹی میٹر لمبا روبوٹ ہے

جنوبی کوریا نے دنیا کا پہلا راہب روبوٹ متعارف کرادیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے پہلے راہب انسان نما روبوٹ نے بُدھا کے یوم پیدائش سے قبل سیئول کے جوگی مندر میں تقریب میں بطور راہب رُکن کے شرکت کی۔

Load Next Story