افغان سرزمین القاعدہ، داعش سمیت عالمی دہشتگرد تنظیموں کیلئےمحفوظ پناہ گاہ

افغانستان میں ایبی گیٹ حملے کے ماسٹرمائنڈکو 43 دن کے اندرگرفتارکیاگیا

 طالبان رجیم کی دہشتگردوں کی پشت پناہی اورافغان سرزمین پرعالمی دہشتگردگروہوں کی موجودگی پرعالمی برادری شدید تحفظات کااظہارکرچکے ہیں۔

امریکا کی سالانہ انسدادِ دہشتگردی رپورٹ میں افغانستان اب بھی دہشتگردی کےخطرات کاسب سےبڑامرکزقرار دیا گیا ہے۔

امریکا کی انسداددہشتگری2026 کے مطابق افغانستان میں ایبی گیٹ حملےکے ماسٹرمائنڈکو 43 دن کے اندرگرفتارکیاگیا، حملےمیں13فوجی اہلکارہلاک ہوئےتھے۔ ایبی گیٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو پاکستان نےگرفتارکرکے امریکا کے حوالے کیا تھا جس پر صدر ٹرمپ نےپاکستان کاشکریہ ادا کیاتھا۔

رپورٹ میں القاعدہ اورداعش جیسے بیرونی حملوں کی صلاحیت رکھنے والے دہشتگرد گروہوں کے خاتمے کیلئے جارحانہ حکمتِ عملی اپنانے کااعادہ کیا گیا ہے۔

Load Next Story