افغان طالبان رجیم کی خواتین مخالف پالیسیاں، بی بی سی کی دستاویزی رپورٹ منظرعام پر

سخت پابندیوں کے باعث افغان خواتین گھروں میں محصورہوکررہ گئیں

طالبان نے خواتین پر ایک اور پابندی عائد کردی

برطانوی نشریاتی ادارےبی بی سی کی خصوصی دستایزی رپورٹ میں طالبان رجیم کاخواتین مخالف چہرہ ایک بار پھرآشکار ہوگیا ہے۔
 
بی بی سی کی حالیہ خصوصی دستاویزی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان رجیم نےخواتین سے آزادیاں چھین لی ہیں۔

افغانستان پر طالبان رجیم کی حکومت کے بعد سخت پابندیوں کے باعث افغان خواتین گھروں میں محصورہوکررہ گئیں۔ افغان طالبان رجیم نےاپنی سخت پالیسیوں کیخلاف اٹھنےوالی خواتین کی آوازوں کوبندوق کے زورپردبا دیا۔

ماہرین کے مطابق افغان طالبان رجیم کی سخت پالیسیوں نےنہ صرف خواتین  بلکہ ملکی معیشت اوربین الاقوامی ساکھ کوبھی شدیدنقصان پہنچایا۔

Load Next Story