کرپشن اور بدعنوانی، بھارتی اہلکار نے بھارتی فوج کی حقیقت کا پول کھول دیا
اگر آپ ایک کاکروچ کو ماریں گے100مزید پیدا ہوں گے، بھارتی اہلکار
غیر مقبول مودی نے سیاسی مقاصد کے حصول کیلئےغیر پیشہ ور اور شکست خوردہ بھارتی فوج کوبھی اپنا آلہ کاربنا دیا ہے۔
بزدل بھارتی عسکری قیادت کے منظم جرائم اور اخلاقی و ادارہ جاتی پستی کیخلاف بھارتی فوجی اہلکار احتجاج کرنے پر مجبور ہوئے۔
بھارتی نوجوانوں کی تحریک کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں شریک بھارتی فوجی اہلکار نے بھارتی فوج کی قلعی کھول دی۔
اہلکار نے بتایا کہ نوجوانوں کو کاکروچ کہنے والی سرکار کو کہتا ہوں کہ اگر آپ ایک کاکروچ کو ماریں گے100مزید پیدا ہوں گے۔