چترال: دنیا کے بلند ترین گراؤنڈ پر بادشاہوں کے کھیل پولو فیسٹیول کا آغاز
مقابلوں میں چترال اور گلگت بلتستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں
چترال میں دنیا کے بلند ترین گراؤنڈ پر بادشاہوں کے کھیل پولو فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تین روزہ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں گورنر خیبرپختونخوا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ پولو فیسٹیول میں شرکت کے لیے پاکستان اور دنیا بھر سے سیاحوں نے شرکت کی۔