بھارت میں ہندوؤں کا ایسا فرقہ جو نیتن یاہو کی پوجا کرتا ہے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر گیبریئل نامی اکاؤنٹ سے یہ ویڈیو شیئر کی گئی

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں ہندو بابوں کو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پوجا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر گیبریئل نامی اکاؤنٹ سے یہ ویڈیو شیئر کی گئی۔

ویڈیو میں کیپشن میں لکھا ہے کہ جب مجھے لگتا کہ بھارتی اس سے زیادہ کچھ مضحکہ خیز حرکت نہیں کرسکتے، (تبھی وہ کچھ ایسا نیا کردیتے  ہیں ہم ہکا بکا رہ جاتے ہیں)۔

کیپشن میں بتایا گیا کہ بھارت میں کچھ ایسے فرقے بھی ہیں جو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پوجا پاٹ کرتے ہیں۔

Load Next Story