سرفراز احمد کا یوم عاشور پر نواسہ رسول امام حسینؓ کو خراج عقیدت، ویڈیو وائرل

سابق کپتان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کلام پڑھتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے یومِ عاشور کے موقع پر حضرت امام حسینؓ کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

سابق کپتان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کلام پڑھتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں حضرت امام حسینؓ کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

Load Next Story