طالبان رجیم کی ناقص پالیسیاں، لاکھوں افغان شہری اپنے گھر بار چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور

افغان طالبان نے شریعت کی سخت اور کڑی تشریحات کی بنا پر 350  معصوم افغانوں کو قید خانوں میں ڈال دیا ہے

طالبان رجیم کی ناقص پالیسیوں کیوجہ سے لاکھوں افغان شہری اپنے گھر بار چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔

افغان جریدہ هشت صبح کے مطابق افغان طالبان نے شریعت کی سخت اور کڑی تشریحات کی بنا پر 350  معصوم افغانوں کو قید خانوں میں ڈال دیا ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل  کے افغانستان کے محقق زمن سلطانی  کے مطابق طالبان کے زیر سایہ افغانستان تارکین وطن کی واپسی کے لیے دنیا کا خطرناک ترین ملک ہے۔

یورپی یونین کے خصوصی ایلچی جیل برٹرانڈ  کے مطابق طالبان رجیم انسانی حقوق کی کلاف ورزی کررہی ہے۔

Load Next Story