تاجکستان میں 4.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ
پی ایم ڈی کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 89 کلومیٹر تھی۔
زلزلے سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی:فوٹو:فائل
پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے مطابق 2 جولائی 2026 کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 50 منٹ پر تاجکستان میں زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔
پی ایم ڈی کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 89 کلومیٹر تھی۔
زلزلے کا مرکز تاجکستان میں 38.43 ڈگری شمالی عرض بلد اور 69.59 ڈگری مشرقی طول بلد پر واقع تھا۔