فیفا ورلڈکپ 2026 میں اب تک سب سے زیادہ گول کس کھلاڑی نے کیے؟

فیفا ورلڈکپ 2026 کے اب تک ہونے والے میچز میں اب تک 259 یلو، 14 بار کھلاڑیوں کو ریڈ کارڈز دکھائے جاچکے ہیں

فیفا ورلڈکپ 2026 کے اب تک ہونے والے میچز میں سب سے زیادہ گول کرنے کا اعزاز لیونل میسی کے نام رہا۔

تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈکپ کے اب تک ہونے والے 96 میچز میں مجموعی طور پر 280 گول ہوئے جن میں سب سے زیادہ 14 گول ارجنٹینا کی ٹیم نے کیے۔

ورلڈکپ کے اب تک ہونے والے میچز میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بھی ارجنٹینا کے لیونل میسی ہیں جنہوں نے اب تک کے میچز میں 9 گول کیے۔

رواں سال اب تک کے گول ملاکر میسی نے کیریئر میں کھیلے گئے ورلڈکپ ایونٹس میں مجموعی طور پر 21 گول کیے۔

اس کے علاوہ فرانس کے ایماپے ناک آؤٹ مرحلے تک سب سے زیادہ 11 گول کرنے والی دوسری ٹیم بن گئی۔ اس کے علاوہ ناروے کے ایرون ہالینڈ 7 گول کے ساتھ تیسرے کھلاڑی رہے۔

چوتھے نمبر پر انگلینڈ کے ہیری کین رہے جنہوں نے 6 گولز کیے۔

رپورٹ کے مطابق فیفا ورلڈکپ 2026 کے اب تک ہونے والے میچز میں اب تک 259 یلو، 14 بار کھلاڑیوں کو ریڈ کارڈز دکھائے جاچکے ہیں۔

Load Next Story