پشاور میں کسٹم اہلکار کو قتل کردیا گیا

 کسٹم اہلکار کو موبائل چھیننے کے دوران پشتخرہ میں قتل کیا گیا

پشاور میں کسٹم اہلکار کو قتل کردیا گیا۔

کسٹم اہلکار کو موبائل چھیننے کے دوران پشتخرہ میں قتل کیا گیا۔ 

پشاور: پولیس نے ملزمان کو ٹریس کر لیا،ایس پی کینٹ محمد جنید کھرل  نے کہا کہ اسنیچر آئس کا عادی تھا۔

ایس پی کینٹ محمد جنید کھرل نے کہا کہ مقتول کو چار گولیاں لگی تھیں۔

Load Next Story