کوئٹہ کے رہائشی کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

پانچوں بچوں کو 10 دن تک خصوصی نگہداشت میں رکھا جائے گ، ڈاکٹرز

کوئٹہ:

کوئٹہ کے ایک رہائشی کے ہاں 5 بچوں کی بیک وقت پیدائش ہوئی جس پر اہل خانہ خوشی سے نہال ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق بچوں کی پیدائش ایک نجی اسپتال میں ہوئی جن میں 3 بیٹیاں اور دو بیٹے شامل ہیں۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پانچوں بچوں کو 10 دن تک خصوصی نگہداشت میں رکھا جائے گا۔

Load Next Story