کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی باکسر افضل خان کا فاتحانہ آغاز
افضل خان نے سیچیلیس کے جوانی بوسین کو 0-5 سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کیا
کامن ویلتھ گیمز 2026 میں پاکستانی باکسر افضل خان نے پہلے راؤنڈ میں کامیابی حاصل کر لی۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق 65 کلوگرام کیٹگری میں افضل خان نے سیچیلیس کے جوانی بوسین کو 0-5 سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کیا۔
دوسری جانب سوٸمنگ مقابلوں میں پاکستان کی جانب سے شرکت کرنے والے دونوں سوٸمرز کا سفر تمام تمام ہو گیا۔