جب تک ہے جان یش چوپڑا کی بطور ڈائریکٹر کیرئیر کی آخری فلم
یش چوپڑا نے دل تو پاگل ہے، دل والے دلہنیا لے جائیں گے،سلسلہ اور کبھی کبھی جیسی سپر ہٹ فلمیں بنائی ہیں۔
یش چوپڑا نے دل تو پاگل ہے، دل والے دلہنیا لے جائیں گے،سلسلہ اور کبھی کبھی جیسی سپر ہٹ فلمیں بنائی ہیں، فوٹو : فائل
بالی ووڈ کےمعروف ڈائریکٹر یش چوپڑا کا 40 سالہ فلمی کیریئر شاہ رخ خان، کترینہ اور انوشکا شرما کی فلم "جب تک ہے جان" کے ساتھ بطور ڈائریکٹر ختم ہوجائےگا.
تفصیلات کے مطابق یش چوپڑا نے 8 سال بعد بالی ووڈ میں بطور ڈائریکٹر فلم "جب تک ہے جان "کو اپنے کیریئر کی آخری فلم قرار دیا ہے۔ 80 سالہ یش چوپڑہ کا کہنا ہے کہ وہ بطور فلم ساز اپنا کیریئر جاری رکھیں گےلیکن اس کے بعد وہ کسی فلم کو خود ڈائریکٹ نہیں کریں گے۔
فلم"جب تک ہے جان" 13 نومبر کو ریلیز کی جائے گی جبکہ یہ فلم ان کے کیریئر کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے ،واضح رپے یش چوپڑا نے دل تو پاگل ہے، دل والے دلہنیا لے جائیں گے،سلسلہ اور کبھی کبھی جیسی سپر ہٹ فلمیں بنائی ہیں۔