وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، کشمیر میں نئے وزیراعظم کی نامزدگی پر غور
ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف سے ملاقات کی اور کشمیر میں نئے وزیراعظم کی نامزدگی پر غور کیا گیا۔
ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ کشمیر میں نئے وزیراعظم کو نامزد کرنے کے حوالے سے بھی غور و خوض جاری رہا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کی ملاقات دو گھنٹے تک جاری رہی، ملاقات ختم ہونے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف جاتی امراء سے واپس روانہ ہوگئے۔