کینیڈا کی جوابی ٹیرف کی اعلان پر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو جواب ٹیرف عائد کرنے کی فیصلے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے.
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے ایسے ردعمل کینیڈا کی وزیر اعظم مارک کارنی کی اس فیصلے کی بعد سامنے آیا جس میں انہیں نے امریکہ کی جانب سے 50 فیصد ٹیرف کی بدلے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا.
ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ کینیڈا امریکی ریاست ہوئے بغیر ریاست جیسا نفع اٹھانا کہتا ہے.
انہوں نے کینیڈا پر امریکی کسانوں پر برسوں سے زیادہ محصولات عائد کرنے کا الزام بھی عائد کیا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کینیڈا نے ہمارے عظیم کسانوں سے، کئی سالوں سے بھاری مقدار میں ٹیرف وصول کیے ہیں۔ لیکن اب مزید نہیں.