دیر بالا میں رات کی تاریکی میں پولیس پوسٹ جلا دی گئی

پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں

اپر دیر:

دیر بالا کے علاقے میں دوبندو پولیس پوسٹ کو رات کی تاریکی میں جلا دیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس چیک پوسٹ خالی ہونے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم پوسٹ پوری جل گئی۔

پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Load Next Story