راولپنڈی: قریبی عزیز نے خاتون کو ٹک ٹاک لائیو پر کام کے لیے سرگودھا سے بلاکر گینگ ریپ کردیا

پولیس نے کہا کہ راولپنڈی پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

راولپنڈی تھانہ کلرسیداں کی حدود میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق راولپنڈی قریبی رشتہ دار اکرام نے ٹک ٹاک لائیو پر کام کے لیے سرگودھا سے بلایا۔ 

خاتون نے  الزام لگایا کہ ملزم نے دوست کے ساتھ مل کر  کلرسیداں فلیٹ پر زیادتی کی، فلیٹ میں موجود دوسرے شخص توحید نے بھی زیادتی کی۔

پولیس نے کہا کہ راولپنڈی پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

Load Next Story