کوئٹہ سے ٹرین سروس دو روز بعد دوبارہ بحال

سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹرین سروس عارضی طور پر معطل کی گئی تھی

کوئٹہ سے ٹرین سروس دو روزہ معطلی کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی۔

ریلوے انتظامیہ کے مطابق جعفر ایکسپریس آج اپنے مقررہ وقت پر کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ ہوگئی۔

سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹرین سروس عارضی طور پر معطل کی گئی تھی۔

Load Next Story