کراچی؛ بریک فیل ہونے سے مسافر بس گاڑی اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی

حادثے میں گاڑی اور موٹر سائیکل کو شدید نقصان پہنچا

کراچی:


لیاقت آباد سپر مارکیٹ کے پاس مسافر بس کا بریک فیل ہونے سے گاڑی اور موٹر سائیکل زد میں آگئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 موٹر سائیکل سوار زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔

حادثے میں گاڑی اور موٹر سائیکل کو شدید نقصان پہنچا۔

Load Next Story