ایس آئی ایف سی کی بروقت مداخلت، چینی کمپنی کی دھابیجی فیکٹری 7 ماہ بعد فعال
ہونان ریسورسز کی دھابیجی صنعتی تنصیب فروری 2026 سے بند تھی جس سے کمپنی کو مالی نقصان کا سامنا رہا
کراچی:
ایس آئی ایف سی کی بر وقت مداخلت سے چینی کمپنی ہونان ریسورسز کی دھابیجی فیکٹری 7 ماہ بعد دوبارہ فعال ہوگئی۔
ہونان ریسورسز دھابیجی میں صنعتی فیکٹری چلانے والی چینی کمپنی ہے۔ ہونان ریسورسز کی دھابیجی صنعتی تنصیب فروری 2026 سے بند تھی جس سے کمپنی کو مالی نقصان کا سامنا رہا۔
واضح رہے کہ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بحال ہو رہا ہے۔