’آپ تیاری پکڑیں، میں تیار ہوں‘، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا لانگ مارچ سے متعلق پیغام
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے 4 اکتوبر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا
پشاور:
وزیراعلی سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے حوالے سے پی ٹی آئی کارکنوں کو اہم پیغام جاری کر دیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے 4 اکتوبر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا۔
سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ آپ تیاری پکڑیں میں تیار ہوں۔
میری تیاری مکمل ہے۔ کیا آپ تیار ہیں؟
— Sohail Afridi (@SohailAfridiISF) September 29, 2026
انشاءاللہ 4 اکتوبر۔ pic.twitter.com/Y7wFhAENsM