آزاد کشمیر کے عوام کی سہولت کے لیے پاک فوج کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپس کے انعقاد

راولاکوٹ میں فسادی جتھے کے احتجاج کے باعث شہریوں کو علاج معالجے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے

راولاکوٹ:

راولاکوٹ کے نواحی علاقے میں دہلیز پر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے پاک فوج کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

میڈیکل کیمپ میں پاک فوج کے ماہر ڈاکٹروں اور طبی عملے نے مجموعی طور پر 555 مقامی مریضوں کا مفت معائنہ کیا۔

شہریوں نے مشکل حالات میں مفت طبی سہولیات کی فراہمی پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔

Load Next Story